Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران نے امریکا کا جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا

تہران : ایران نے امریکا کا جدید ترین ایف تھرٹی فائیو طیارہ مار گرایا ہے۔ جبکہ اسرائیل میں حیفا ریفائنری اور خلیجی ممالک میں امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایف تھرٹی فائیو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ امریکا نے طیارے کو نقصان پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے مشرق وسطیٰ میں ایک امریکی اڈے پر اتار لیا گیا۔
ادھر ایران نے رات گئے اسرائیل پر شدید ترین حملے کئے ہیں۔ میزائل لگنے سے حیفا میں ریفائنری کو آگ لگ گئی جس سے مختلف علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔ حیفا اور اشدود سمیت دیگر شہروں پر حملوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ ادھر کویت میں مناالاحمدی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے ہوئے جس کے باعث ریفائنری کے بعض حصوں میں آگ لگ گئی۔ اور انہیں بند کردیا گیا۔ ایران نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بحرین میں بھی امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular