Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایران نے خلیج فارس میں امریکی تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا

تہران: ایران نے خلیج فارس میں امریکی تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔
ایرانی مریضوں کی جانب سے بین الاقوامی حقوق کے عدالتی شعبے میں امریکہ کے خلاف دائر مقدمے میں عدالت نے امریکی تیل بردار کشتی کو قبضے میں لینے کا حکم صادر کیا تھا۔ امریکہ اور مغربی ممالک کی طرف سے غیر منصفانہ پابندیوں کی وجہ سے سویڈش کمپنی کی دوائیں نہ ملنے کی وجہ سے مریضوں نے جسمانی اور نفسیاتی صدمہ پہنچنے کی شکایت درج کرائی تھی۔ عدالت نے مقدمے کی کارروائی کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ خلیج فارس میں امریکی کشتی کو قبضے میں لے کر سامان کو ضبط کیا جائے۔
کشتی پر لدے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمت 5 کروڑ ڈالر سے زائد بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular