Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

دباؤ اور دھمکی کے تحت کسی سے مذاکرات نہیں کریںگے، ایران

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران دباؤ اور دھمکی کے تحت کسی سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایران کے واضح مؤقف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی بالکل واضح ہے دباؤ میں مذاکرات نہ کرنا ایک بنیادی اصول ہے۔ جس پر ہر خودمختار ملک کاربند ہوتا ہے۔ انہوں نے ایران کیخلاف ٹرمپ کے حالیہ ایگزیکیٹو آرڈر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکمنامے میں ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لیے مختلف امریکی وزارتوں کو دیے گئے احکامات بالکل عیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ایران کے خلاف کبھی کارگر نہیں رہی، اور ہم کبھی بھی دھمکیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular