
A picture obtained on December 14, 2013 from Iran’s ISNA news agency allegedly shows the launch of the Pajohesh (research) rocket containing a live space monkey named Fargam (Auspicious) at an undisclosed location in Iran. Iran said that it had safely returned a monkey to Earth after blasting it into space in the second such launch this year in its controversial ballistic programme. AFP PHOTO / ISNA NEWS AGENCY / STR (Photo by ISNA NEWS AGENCY / AFP)
تہران : ایران نے ٹھوس ایندھن والے راکٹ کی آزمائشی لانچ کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر سے ظاہر ہے کہ صوبہ سمنان میں واقع امام خمینی اسپیس پورٹ میں تیاریاں جاری ہیں۔ ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان احمد حسینی نے کہا کہ لانچ کے دوران ذوالجناح راکٹ کے تین مختلف مراحل کو ٹیسٹ کیا جائے گا۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ راکٹ صرف سیٹلائٹ کے لیے تیار کیا گیا ہے تاہم ناقدین کے خیال میں یہ بیلسٹک میزائل کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔امریکانے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے سیٹلائٹ سے متعلق تجربات اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی نفی کرتے ہیں۔


































