Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

ایران میں آزمائشی مدت کے لئے حجاب اور عفت بل منظور

تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے 3 سال کی آزمائشی مدت کے لئے حجاب اور عفت بل کی منظوری دے دی۔ بل کے تحت حجاب اور ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنیوالی خواتین اور لڑکیوں کیلئے جرمانے اور سزاؤں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے 152 ارکان نے بل کے حق میں اور 34 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جبکہ سات ارکان غیرحاضر رہے۔ قانون کے تحت بلوغت کی عمر سے زیادہ خواتین اور لڑکیوں کو بال ڈھانپنا اور جسم کے خدوخال کو چھپانے کیلئے ڈھیلا لباس پہننا ہوگا۔ خلاف ورزی پر انہیں 10 دن سے دو ماہ کی قید یا پانچ ہزار سے پانچ لاکھ ریال تک جرمانہ ہوگا۔ میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس پر عریانیت کو فروغ دینے یا حجاب کا مذاق اڑانے کے لیے جرمانہ تجویز کیا گیا ہے۔ قانون میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاحت سے متعلقہ مقامات پر حجاب نہ پہننے والوں کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular