Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایران نے پارس ون تحقیقاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

تہران: ایران نے پارس ون تحقیقاتی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا۔ سیٹلائٹ کو مقامی ماہرین اور نوجوان سائنسدانوں نے مقامی کمپنیوں کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔ ایران کی خلائی تنظیم کے سربراہ حسن سالاریہ نے کہا کہ پارس ون ایک پیمائشی تحقیقاتی سیٹلائٹ ہے جس میں امیجنگ اور ٹیلی کمیونیکیشن کے سامان لوڈ ہوتے ہیں۔ ماہدشت اور قشم میں دو ملکی اسٹیشن ہیں جو ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کا ڈیٹا حاصل کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular