Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی

تہران : ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دے دی گئی، جس کے بعد تنظیم کے مستقل رکن ممالک کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ہندوستان میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس میں مصر، سعودی عرب اور قطر کو بھی تعاون تنظیم کے ڈائیلاگ پارٹنرز کا درجہ دیا گیا ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کی تنظیم میں شمولیت پر مبارک باد دی ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے بھی ایران کو کونسل میں خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ شنگھائی تعاون کونسل کے اراکین کو خطے میں جاری نئی سرد جنگ سے مل کر مقابلہ کرنا چاہئے۔ چین ملکی امور میں دوسروں کی مداخلت کی ہمیشہ مخالفت کرتا ہے۔روس کے صدر پوٹن نے بھی ایران کی کونسل میں شمولیت پر مبارک باد دی اور کہا کہ شنگھائی تعاون کونسل دنیا میں عادلانہ نظام کی تشکیل میں اقوام متحدہ کے ساتھ متحد ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular