Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

ایران ایئر ڈیفنس میزائل فائر کرنے والی تیز رفتار کشتی بنانے والا پہلا ملک بن گیا

تہران: ایران کے جنوبی شہر بندر عباس میں ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب کی نیوی میں نئی تیز رفتار کشتیوں کو شامل کیا گیا، جن کا ڈیزائن اس کلاس کی سابقہ کشتیوں سے مختلف تھا اور انہیں راکٹ لانچر سے میزائل لانچر میں تبدیل کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں 180 کلومیٹر تک مار کرنے والے اینٹی شپ کروز میزائلوں سے لیس سپاہ پاسداران کی تیز رفتار کشتیوں کی ایک نئی نسل کی بھی نقاب کشائی کی گئی۔ تقریب میں پہلی بار ‘نواب’ ایئر ڈیفنس میزائلوں کو فائر کرنے کی صلاحیت والی تیز رفتار کشتی ذوالفقار کو سپاہ پاسداران کے بحری بیٹرے میں شامل کیا گیا۔ اس طرح سپاہ پاسداران انقلاب کی بحری افواج دنیا کی پہلی بحریہ ہے جس کے پاس ایئر ڈیفنس میزائل لے جانے کی صلاحیت والی تیز رفتار کشتیاں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular