Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران اور پاکستان میں نئے اسٹریٹجک تعلق کی ضرورت پر زور

اسلام آباد : ایرانی سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان ایک نئے اسٹریٹجک تعلق کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران لاریجانی نے کہا کہ ایران نے چین اور روس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے کامیاب ماڈلز قائم کیے ہیں، جنہیں پاکستان کے ساتھ بھی دوہرایا جا سکتا ہے۔ دونوں ممالک موثر میکنزم استعمال کر کے سرحدی اور داخلی خطرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کے حالیہ دورے کو اقتصادی تعلقات کو بہتر بنانے والا قرار دیا۔ گیس پائپ لائن کے حوالے سے لاریجانی نے کہا کہ ایران نے اپنی تمام بنیادی ڈھانچے کی ذمہ داریاں پوری کر دی ہیں، اور تاخیر کی وجہ بیرونی عوامل اور ممکنہ تخریب کاری ہے۔ سیکیورٹی تعاون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک موثر میکانزم استعمال کر کے سرحدی اور داخلی خطرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں، اور مجموعی طور پر ایران-پاکستان سیکیورٹی تعلقات بہت اچھے ہیں۔
علی لاریجانی نے دورہ پاکستان میں فلیڈ مارشل عاصم منیر۔ صدر آصف زرداری اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular