Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں صحافیوں کیخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات

دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں صحافیوں کیخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردی۔ میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے سرگرم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے نومبر میں اسرائیلی حملوں میں صحافیوں کی ہلاکتوں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ صحافیوں کے خلاف جاری جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بین لاقوامی عدالت کے پراسیکیوٹر نے تنظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ درخواست کے تحت تحقیقات کی جاری ہیں۔
ادھر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق اب تک اسرائیلی بمباری اور گولہ باری سے 79 صحافی مارے جاچکے ہیں۔ ادھر مالدیپ، نمیبیا اور پاکستان نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular