Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اربعین پر براستہ ایران کربلا جانیوالوں کو پہلے عراق کا ویزہ لینے کی ہدایت

اسلام آباد : اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے نے اربعین حسینی پر براستہ ایران کربلا جانے کے خواہشمندوں کو پہلے عراقی ویزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق نو جولائی سے بائیس اگست کے درمیان زمینی راستے سے عراق جانے کے خواہشمند ایران کا دوطرفہ ویزہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ایران عراق کی مشترکہ سرحد پر بھیڑ سے بچنے کیلئے پاکستانی زائرین پہلے عراق کا ویزہ حاصل کریں۔ اس کے بعد اسلام آباد، پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں وہ ایرانی مشنوں میں سے کسی ایک پر درخواست دے سکتے ہیں۔سفارتخانے نے کہا کہ زائرین بسوں کے قافلے کے ذریعے بھی عراق جاسکتے ہیں۔ ایرانی ادارہ بسوں کو راہداری فراہم کرنے کیلئے انتظامات کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular