Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارت کی ریاستی دہشت گردی, فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید ہوگیا۔ بھارتی فوجیوں نے پلواما میں گھرگھر تلاشی کے دوران جعلی مقابلے کی آڑ میں نوجوان کو شہید کیا.بھارتی مظالم کیخلاف پلواما میں لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ نوجوان کی شہادت پر پلواما اورنواحی علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بند رہا اور بھارتی فورسزکیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔قابض فورسز نے لوگوں کواحتجاج سے روکنے کے لئے گھروں سے باہرنہ نکلنے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular