Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

بھارتی کسانوں کا احتجاج رنگ لے آیا، متنازعہ بل منسوخ

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا احتجاج کامیاب ہوگیا اور مودی سرکار نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے لوک سبھا سے تینوں قوانین کو کالعدم قرار دلوانے کا بل منظور کروالیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے وزیر زراعت نریندر سنگھ نے بل لوک سبھا میں پیش کیا،بل پر بحث کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے لوک سبھا میں شور شرابہ بھی کیا۔ اپوزیشن کی جانب سے کہا گیا کہ بی جے پی نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کی خاطر قوانین منسوخ کئے ۔
دوسری جانب بھارتی کسانوں نے مظاہرہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے دیگر مطالبات پورے ہونے تک مظاہرہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular