Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت جاری، مزید 2 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، شوپیاں میں فائرنگ کر کے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے شوپیاں میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، دونوں نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ظالم افواج نے مقامی افراد اور میڈیا کی علاقے میں داخلے پر بھی پابندی عائد کرتے ہوئے احتجاج کے خوف سے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular