مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری ہے۔ ضلع کپواڑہ میں 4 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کو تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا۔ علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔