
سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ ضلع کشتواڑ میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر بھی ہلاک ہو گیا۔


































