Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور نوجوان شہید

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع پلوامہ میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کوضلع کے علاقے براگام میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ادھر مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کیخلاف مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کردئے گئےہیں۔حریت کانفرنس نے غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔اور اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیاہےکہ وہ نظربندوں کی رہائی کیلئے مودی سرکار پر دباؤ ڈالیں ۔

مزید پڑھیے

Most Popular