Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ہندوستانی ایجنٹ ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ہیں، کینیڈا

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر ہندوستانی ایجنٹوں کو سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث قرار دے دیا۔ جسٹسن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈین سرزمین پر اپنے شہری کے قتل کو ہم سب کو انتہائی سنجیدگی سے لینا چاہیے اور سنگین الزامات یہ ہیں کہ ہندوستانی ایجنٹس ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث تھے۔ یہ وہ چیز ہے جس کا ہم نے ہلکے سے اعلان نہیں کیا۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ غیر ملکی حکومتوں کے غیر قانونی اقدامات سے تمام شہریوں کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ مسٹر ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا کی حکومت اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ مناسب تحقیقات کی جائیں۔اسی لیے ہم قانون کی حکمرانی کے لیے کھڑے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تحقیقات ہمارے نظام انصاف کے مطابق آزادانہ طور پر مکمل ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular