Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارت: ریاست ہریانہ میں ایک بار پھر مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا گیا

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گرگاؤں میں ایک بار پھر مسلمانوں کو نماز جمعہ سے روک دیا گیا۔
بھارت میں مسلمان جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے جمع ہوئے تو ہندو انتہا پسند نماز روکنے کے لیے پہنچ گئے۔ ہندو انتہا پسندوں نے نمازیوں کو مخصوس نعرے لگانے پر مجبور کیا۔
مسلمانوں نے نعرے لگانے سے انکار کیا تو انتہا پسندوں کا کہنا تھا کہ بھارت میں رہنا ہے تو نعرے لگانے ہونگے۔ نمازیوں کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں کوئی مسجد نہیں ہے، عام دنوں میں وہ گھر پر نماز پڑھ لیتے ہیں لیکن جمعہ کی نماز کے لیے کسی کھلے مقام پر اجتماع ہوتا تھا جو اب بند کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular