Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

بنوں میں امن مارچ میں بھگدڑ اور فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بنوں: خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں دہشت گردی کے خلاف امن مارچ کے دوران فائرنگ اور بھگدڑ سے 5 شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
مظاہرے کے دوران شرکاء نے "دہشت گردی نامنظور” کے نعرے لگائے اور متوقع آپریشن عزم استحکام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ انجمن تاجران، مذہبی اور سماجی تنظیموں کی طرف کی اپیل پر امن مارچ میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ بنوں کی چھ تحصیلوں سے ریلیاں نکالی گئیں، جن کے شرکا بنوں شہر کے مرکزی چوک میں جمع ہوئے جبکہ ان احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں سفید پرچم اٹھا رکھے تھے۔
رپورٹ کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ فائرنگ کس نے کی، سرکاری حکام نے بھی اب تک اس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular