Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پانچواں دور، 10 اسرائیلی اور خواتین و بچوں سمیت 30 فلسطینی رہا

غزہ: قیدی تبادلے کے پانچویں دور میں حماس نے 10 اسرائیلی اور دو تھائی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں دن حماس نے منگل کی رات 10 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔ جنہیں حسب سابق رفح کے راستے مصر سے اسرائیل پہنچادیا گیا۔ رہائی پانیوالی تمام خواتین ہیں۔ بدلے میں اسرائیل نے 15 خواتین اور 15 بچوں سمیت تیس فلسطینی آزاد کئے۔
جنگ بندی کے پانچ دنوں میں 60 اسرائیلیوں اور 180 فلسطینیوں کو رہائی ملی ہے۔ معاہدے کے تحت چھٹے دور کیلئے اسرائیل نے قیدیوں کی فہرست حماس تک پہنچادی ہے۔ آج بھی دس اسرائیلی اور تیس فلسطینیوں کی رہائی متوقع ہے۔ فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے قیدیوں کے معاہدے اور عارضی جنگ بندی میں مصری اور قطری کردار کو سراہا ہے اور انہوں نے اسرائیلی کی جانب سے جنگی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular