Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون نے میدان مار لیا

لاہور: ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون نے میدان مار لیا۔ ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوا۔ ن لیگ نے تیرا نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ نون لیگ نے شہباز شریف اور مریم نواز کی چھوڑی گئی سیٹیں بھی جیت لیں۔ سنی اتحاد کونسل کو 2۔ پیپلز پارٹی کو 2۔ ق لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی اور بی این پی کو ایک ایک سیٹ ملی۔ باجوڑ میں تحریک انصاف کو اپ سیٹ شکست ہوگئی۔ آزاد امیدوار مبارک زیب نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی دونوں نشستوں پر میدان مار لیا۔گجرات میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر چوہدری پرویز الہٰی کو بھتیجے موسیٰ الہٰی نے شکست دے دی جبکہ مونس الٰہی کو بھی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی چھوڑی گئی سیٹ پر ان کے بھائی فیصل امین فاتح قرار پائے جبکہ قمبر شہداد کوٹ میں بلاول بھٹو کی خالی کردہ نشست پھر پیپلز پارٹی کو مل گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular