Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

مذمتی قرارداد پر جوابی اقدام، ایران نے عالمی توانائی ایجنسی کے کیمرے بند کر دیے

تہران : ایران نے جوہری پلانٹ سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے کیمرے ہٹا دیے۔ مغربی طاقتوں کی جانب سے مذمتی قرارداد پیش کرنے پر ایران نے عالمی جوہری نگراں ادارے کے نصب شدہ متعدد کیمرے بند کر دیے ہیں۔ ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ نامعلوم جوہری مقام پر آن لائن افزودگی مانیٹر کے فلو میٹر سسٹم کو بند کر دیا ہے۔ بند کیے گئے کیمرے رضاکارانہ نگرانی کے نظام اور عالمی جوہری توانائی کے ساتھ حفاظتی معاہدے کے فریم ورک سے باہر نصب کیے گئے تھے۔آئی اے ای اے ادارے نے واضح کیا کہ 80 فیصد سے زیادہ کیمرے حفاظتی معاہدے کے تحت آتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ آپریشنل رہتے ہیں۔ آئی اے ای اے کو اس اقدام کے بارے میں مطلع کر دیا گیا تھا جس پر بدھ کو عمل درآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular