Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے حامی یہود و نصاریٰ سے مقابلے کیلئے اتحاد بین المسلمین کے فلسفے کو اپنانا ہو گا، ایرانی صدر

اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ غزہ کے نہتے فلسطینی اسلامی اُمہ کی طرف دیکھتے دیکھتے مایوس ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد میں دانشوروں سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ۔ برطانیہ اور دوسرے متعدد یورپی ملک فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے اسرائیل کو اربوں ڈالرز کے ہتھیار اور دیگر سازو سامان مہیا کر رہے ہیں۔ یہود و نصاریٰ کی اتحادی قوت کا مقابلہ اکیلا ملک نہیں کر سکتا۔ اس کیلئے اتحاد بین المسلمین کے فلسفے کو اپنانا ہو گا۔ انہوں نےکہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ غزہ میں بے گناہ خواتین اور معصوم بچوں سمیت چونتیس ہزار فلسطینی شہید کئے گئے لیکن انسانی حقوق کے دعویدار امریکا۔ برطانیہ اور فرانس اس کے باوجود صیہونی حکومت کی حمایت پر مصر ہیں۔ ان ممالک کی وجہ سے اقوام متحدہ بھی اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ آج عالم بشریت ایسے نظام کی تلاش میں ہے جس میں مظلوم کو ظالم سے اپنا حق ملے۔

مزید پڑھیے

Most Popular