Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امامیہ کونسل گلگت کا پروفیسر غلام حسین اور محمد عیسیٰ کی رحلت پر اظہارِ تعزیت

گلگت : ترجمان امامیہ کونسل گلگت بلتستان نے سیاسی اکابر پروفیسر غلام حسین سلیم کی اچانک رحلت پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پروفیسر غلام حسین کی رحلت سے خطے کی سیاست میں ناقابل تلافی خلا پیدا ہوگا ۔ مرحوم نے گلگت بلتستان کے عوامی مسائل اور ان کے حل کیلئے طویل جدوجہد کی ہے۔ انہوں نے سیاسی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ پروفیسر غلام حسین سلیم نہایت ہی ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ وہ ہمیشہ ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ہمدرد رہے ہیں۔ترجمان نے استور سے تعلق رکھنے والے نامور شخصیت اور انجمن کے جنرل سیکریٹری محمد عیسیٰ کی خدمات کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular