Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اگر آپ کسی امریکی کو نقصان پہنچاتے ہیں تو ہم جواب دیں گے، جو بائیڈن کا دعویٰ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں نے عراق اور شام میں ان تنصیبات کو نشانہ بنایا جو امریکی افواج پرحملے کے لیے استعمال کی گئی تھیں۔ ہمارا ردعمل آج شروع ہوا۔ یہ ہماری پسند کے اوقات اور جگہوں پر جاری رہے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ یا دنیا میں کہیں بھی تنازعہ نہیں چاہتا ہے۔ یہ ایک انتباہ ہے ان تمام لوگوں کے لئے ہے جو ہمیں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ وہ جان لیں اگر آپ کسی امریکی کو نقصان پہنچاتے ہیں تو ہم جواب دیں گے۔ اس سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیلاویئر میں ڈوور ایئر فورس بیس پر اردن میں ہلاک تین فوجیوں کی لاشوں کی منتقلی کی رسم میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular