Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی نہ ہوئی تو مغربی کنارے میں بدامنی بڑھے گی، حماس

بیروت : حماس کے سینئر رہنما حسام بدران نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو مغربی کنارے اور القدس میں بدامنی بڑھے گی۔ حسام بدران نے کہا کہ حماس جنگ بندی کیلئے اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے حسام بدران نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی تحریک مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ ہم نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان نہیں کیا۔ ہم اس جنگ کو روکنے کے لیے سب سے زیادہ خواہشمند فریق ہیں۔ انہوں نے حماس کی شرائط بیان کیں۔ جس میں مستقل جنگ بندی، شمالی غزہ میں بے گھروں کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت، تمام کراسنگ سے مناسب امداد کی فراہمی، غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ، غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور فوج کا انخلا شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular