Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

خطے کو انتشار سے بچانا ہے تو مسئلہ کشمیر پر توجہ دینا ہوگی، وزیرخارجہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایشیا کو انتشار سے بچانے کیلئے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کی ضروت ہے. شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کے باوجود برطانیہ کو پاکستان سے برآمدات 28 فیصد بڑھیں اور ملک میں رواں سال 30 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ پاکستان نے بھارت میں مودی کی حکومت آنے پر مذاکرات کیلئے ہاتھ بڑھایا تھا، تاہم بھارت نے مذاکرات کی پیشکش پر اپنے دروازے بند کرنے کو ترجیح دی ۔انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے ۔ بر وقت توجہ نہ دی گئی تو افغانستان میں بڑا انسانی بحران جنم لے سکتا ہے، اسلامی ملکوں کی تنظیم انسانی بحران پر قابو پانے میں افغان بھائیوں کی مدد کرسکتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular