Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

شیلٹرز نہ ملے تو گذشتہ سال جیسے المناک مناظر رونما ہو سکتے ہیں، حماس ترجمان

غزہ : حماس کے ترجمان حازم قاسم نے خبردار کیا کہ اگر موسمی طوفان کے آغاز سے قبل شیلٹرز فراہم نہ کئے گئے تو گذشتہ سال جیسے المناک مناظر رونما ہو سکتے ہیں۔
حماس نے قابض اسرائیل پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ غزہ کی پٹی میں جو ٹرک داخل ہونے دیتا ہے وہ مقدار او نوعیت دونوں اعتبار سے بنیادی انسانی ضروریات کے کم سے کم معیار کو بھی پورا نہیں کرتے جبکہ یہاں کے شہری بدترین انسانی تباہی کا سامنا کر رہے ہیں۔ حازم قاسم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قابض اسرائیل جن ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دیتا ہے ان میں سے زیادہ تر تجارتی شعبے کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مراکز اور خیمے رہائش کے قابل نہیں اور نہ ہی سخت سردی کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ حازم قاسم نے متعلقہ ممالک اور ثالثوں سے مطالبہ کیا کہ وہ موسمی طوفانوں کے آغاز سے قبل شیلٹرز کی فوری اور سنجیدہ فراہمی یقینی بنائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular