Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے غزہ میں دوبارہ جنگ چھیڑی تو ہم بھی حملے شروع کردیں گے، عبدالملک الحوثی

صنعا : یمنی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں دوبارہ جنگ چھیڑی تو ہم بھی حملے شروع کردیں گے۔ عبدالملک الحوثی نے قوم سے خطاب میں کہاکہ اسرائیلی دشمن غزہ کی پٹی میں واپس آتا ہے تو ہم اس کے خلاف فوری طور پر کشیدگی بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ خطے میں امریکی ایجنڈا تباہ کن ہے۔ امریکہ عرب اور اسلامی دنیا کو لالچ اور دباؤ کے ساتھ ہینڈل کرتا ہے۔ اس کا رویہ بغیر کسی رعایت کے ان تمام ممالک کو خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مکہ اور مدینہ پر غلبہ حاصل کرنا صیہونی منصوبے کا حصہ ہے، جسے مرحلہ وار منظم کیا جا رہا ہے۔ سید الحوثی نے کہا کہ امریکا وحشی، متکبر، اور اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے۔ انتہائی لالچ میں مبتلا ہے۔ وہ قوموں کا ان کے حقوق اور آزادی کی پرواہ کیے بغیر استحصال کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular