Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

فوری امداد نہ پہنچی تو صورتحال انتہائی سنگین ہو جائے گی، انروا

جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے خبردار کیا ہےکہ فوری امداد فراہم نہیں کی گئی تو سرد موسم اور بارش کی وجہ سے صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔ انروا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ غزہ میں بے گھر افراد سردی سے بچاؤ کے لیے محفوظ پناہ گاہیں ڈھونڈنے میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان کے پاس عارضی خیمے لگانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیاہےکہ انروا کی پناہ گاہوں میں اناسی ہزار سے زائد بے گھر مقیم ہیں اور انسانی حالات دن بہ دن سنگین ہوتے جارہے ہیں۔
ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفان ڈوجارک نے خبردار کیا کہ غزہ کی بے گھر فلسطینی خاندانوں کو ناکافی پناہ گاہوں میں سیلاب کا خطرہ درپیش ہے۔ ‎انہوں نے کہا کہ شدید موسم اور جاری اسرائیلی پابندیاں امدادی کارروائیوں اور ضروری امداد کی فراہمی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular