Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو وہ بڑی جنگ کا شکار ہوجائے گا، مائیک ٹرنر

واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام میں واشنگٹن کی مداخلت کے نتائج کے بابت خبردارکیا ہے۔ مائیک ٹرنر نے اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی حکومت یہ بات نہيں سمجھ سکی کہ اسے پھیلتی ہوئی جنگوں کا سامنا ہے تو ایسی بڑی جنگ کا شکار ہوجائے گی جس میں بہت کم آپشن باقی بچيں گے۔ٹرنر نے تاکید کے ساتھ کہا کہ واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ اس مرحلے میں ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام سے اجتناب کرے، تاہم اس امریکی عہدیدار نے یہ بھی کہا کہ اس سلسلے میں امریکہ کی شسکت کے کچھ نتائج نکليں گے جن سے صورت حال مزید خطرناک ہوجائے گی ۔مائک ٹرنر نے دعویٰ کیا کہ مغربی ایشیا میں ممکنہ کشیدگی بڑھنے کے پیش نظر، یوکرین اور اسرائیل جیسے اتحادیوں کو امریکی مدد و حمایت کی ضرورت ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular