Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا نے حملہ کیا تو زوردار تھپڑ رسید کریں گے، ولی امر مسلمین

تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہاہے کہ امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اسے زوردار تھپڑ رسید کریں گے۔
نوروز کے اجتماع سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں نے ایک بڑی غلطی کی ہے۔ وہ علاقائی مزاحمتی مراکز کو ایرانی پراکسی کہتے ہیں، ایران کو خطے میں پراکسیوں کی ضرورت نہیں ہے۔ خطے میں مزاحمتی گروہوں کے اپنے محرکات ہیں اور وہ اسی پر عمل کرتے ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکی دھمکیاں دیتےہیں، لیکن ہم نے کبھی کسی کے ساتھ تصادم کا آغاز نہیں کیا لیکن اگر کوئی بدتمیزی سے کام لے گا تو اسے زوردار تھپڑ ماریں گے۔ایران کے مقابلے میں دھمکیاں امریکا کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular