Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

آئی سی سی کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تحقیقات کا عزم

ڈھاکا: بین الاقوامی فوجداری عدالت نے میانمار کی فوج اور بنیاد پرست بدھوں کے اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظالم کی تحقیقات کی کوششیں تیز کرنے کا وعدہ کیا ہے۔آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے یہ ریمارکس بنگلہ دیش کے دورے میں نسل کشی سے بچ جانیوالے روہنگیا متاثرین سے ملاقات کے بعد دئے۔ انہوں نے کہاکہ متاثرین کی کیمپوں کی حالت دیکھ کر ان کا دل ٹوٹ گیا۔ وہ مزید متاثرین سے ملاقات کرنے اگلے سال پھر ڈھاکا آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں جو وعدہ کر سکتا ہوں وہ یہ ہے کہ ہمیں ان ملاقاتوں کے نتائج حاصل ہوں گے۔ ٹیم سخت محنت کرے گی، ہم اپنی جدوجہد تیز کرنے کی کوشش کریں گے اور ہم آگے بڑھیں گے۔ کریم خان نے روہنگیا مسلمانوں کی میزبانی اور انسانی بنیادوں پر مدد فراہم کرنے پر بنگلہ دیشی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا۔ حالانکہ ان کا ملک 1951 کے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے کنونشن پر دستخط کنندہ نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular