Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ابراہیم رئیسی اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور مظلوموں کے حامی تھے، سابق صدر عارف علوی

کراچی : کراچی کے بھوجانی ہال میں امام خمینیؒ اور مسئلہ فلسطین اور تکریم شہدائے خدمت کے عنوان سے کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس حسینی ینگ آرگنائزیشن، القائم فاؤنڈیشن اور خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام ہوئی جس کے مہمان خصوصی سابق صدر عارف علوی تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ابراہیم رئیسی اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور مظلوموں کے حامی تھے۔ مظلوم فلسطین کے حق میں آپ نے ہمیشہ موثر اور آواز بلند کی۔
ڈائریکٹر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی سعید طالبی نیا کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ چاہے شیعہ لڑے یا سنی شام لڑے یا لبنان ایران ہر اس شخص اور مالک کا ساتھ دے گا اور دیتا رہے گا۔ کانفرنس میں ڈاکٹر ہما بقائی معروف تجزیہ کار، محقق، مصنف،ماہر تعلیم منور عباس مرکزی صدر سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن سمیت علماء کرام اور شرکا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular