Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمن پر اسرائیل کی بمباری کی پر زور مذمت کرتا ہوں، سینیٹر ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاہے کہ اسرائیل کی بربریت پر مسلم ممالک کی خاموشی اس غاصب صیہونی ریاست کو عالم اسلام کے خلاف مزید کارروائیوں کا موقع فراہم کر رہی ہے۔ اگر مسلم حکمرانوں نے ایسے ہی بے ضمیر بن کر خود پر سکوت طاری کیے رکھا تو بہت جلد اسرائیل کے ہاتھ ان کے گریبانوں تک بھی پہنچ جائیں گے۔ اسرائیل اور امریکہ ایسے وحشی درندے ہیں جن کا ہدف صرف اسلامی ممالک ہیں. انہوں نے کہاکہ کتا جب باؤلا ہو جائے اور کاٹنے کو دوڑے تو پھر وہ دوست دشمن کی تمیز کھو بیٹھتا ہے اور جس پر چاہتا ہے حملہ آور ہو جاتا ہے۔ ایسے سرکش دشمن سے نجات کا واحد راستہ اس کا مکمل خاتمہ ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular