Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی اداروں کی منافقت، لبنان کی تعمیر نو میں مدد حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے سے مشروط

بیروت : عالمی اداروں اور ممالک نے منافقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لبنان میں تعمیر نو میں مدد کو حزب اللہ کے ہتھیار حکومت کے حوالے کرنے سے مشروط کردیا۔ لبنانی وزیر خارجہ یوسف ناجی نے کہا ہے کہ لبنان کو واضح طور پر مطلع کیا گیا ہے کہ وہاں اس وقت تک کوئی تعمیر نو یا بین الاقوامی امداد نہیں ملے گی جب تک ہتھیار مکمل طور پر ریاست کے اختیار میں نہ رکھے جائیں۔ یوسف ناجی نے بتایا کہ امریکی ایلچی مورگن اورٹاگس نے حالیہ دورہ بیروت میں آگاہ کیا تھا کہ امریکی انتظامیہ لبنان کو اپنی سرزمین کو آزاد کرانے، تعمیر نو شروع کرنے اور اس کی معیشت کو بحال کرنے میں مدد کرنا چاہتی ہے۔ یوسف ناجی نے کہا کہ بین الاقوامی برادری چاہتی ہے کہ لبنانی ریاست نہ صرف دریائے لیطانی کے جنوب میں بلکہ اپنے تمام علاقوں پر مکمل خودمختاری کا استعمال کرے۔ اب تک جو اقدامات کئے گئے ہیں وہ مثبت ہیں لیکن کافی نہیں ہیں۔ وہ مزید اور تیز تر اقدامات کی توقع کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular