Tue Oct 27, 2026

اردنی فوج کے شام میں فضائی حملے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی رہبر معظم مکمل صحت مند ہیں، انہیں ملکی معاملات پر مکمل گرفت حاصل ہے، قالیباف یمن کی فوجی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا مخالفین کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے، انصار اللہ طاقتور ایران، سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: ولی امر مسلمین ایران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر تیار ہے، پزشکیان تہران : 4 ملکی اجلاس کا امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ایران نے جارحیت کی صورت میں ممکنہ اہداف واضح کردئے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل ’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی

روزانہ کی خبریں

سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: یہودیوں کے تہوار کے موقع پر سینکڑوں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ صیہونی آبادکاروں کی بڑی تعداد پیر کی صبح مسلسل دوسرے دن مسجد اقصیٰ میں گھس گئی۔ آبادکار اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں ٹولیوں کی شکل میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور اپنی عبادات انجام دیں۔ اس موقع پر فلسطینیوں کو مسجد میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں روک دیا گیا۔
اردن کے زیر انتظام اسلامی وقف بورڈ نے کہا کہ 317 آباد کاروں نے اتوار کو جبکہ 617 نے پیر کو پولیس کی حفاظت میں مسجد پر دھاوا بولا۔ اسرائیلی پولیس نے یروشلم کے قدیم شہر میں حفاظتی رکاوٹیں نصب کیں اور فلسطینیوں کو مسجد تک پہنچنے سے روک دیا۔ سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی ممالک نے صیہونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular