Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا : عالمی ادارہ صحت نے غزہ کو مکمل تباہ حال شہر قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں کوئی بھی اسپتال مکمل سہولیات کے ساتھ موجود نہیں ہے۔ شہر میں ہزاروں مریض بے بسی سے موت کے منتظر ہیں جنہیں علاج کی سہولیات فراہم کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیلی پابندیاں ہیں۔ اسرائیلی فوج غزہ میں ہر سہولت تباہ کرنا چاہتی ہے۔ ادارے کے سربراہ ٹیڈروز نے اقوام عالم کو خبردار کیا ہے کہ اپریل کے پہلے ہفتے سے غزہ میں یومیہ سینکڑوں انسان بھوک سے مرنا شروع ہوسکتے ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج نے خوراک اور ادویات کی سپلائی بھی ناممکن بنادی ہے۔جو کچھ غزہ میں ہورہا ہے اس کو عالمی قوانین کا مذاق کہنا بھی ظلم ہی ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular