Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یرغمالیوں کی رہائی، جو بائیڈن کا حماس پر دباؤ ڈالنے کیلئے مصر اور قطر کو خط

واشنگٹن : امریکی صدر نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالنے کے بجائے حماس پر دباؤ ڈالنے کیلئے مصر اور قطری رہنماؤں کو خط لکھ دیا۔ جو بائیڈن نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے نام خط میں لکھا ہےکہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں کو تیز کریں اور اسرائیل کیساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے حماس پر دباؤ ڈالیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular