Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایکس بندش: سیکریٹری داخلہ کو ثبوتوں سمیت عدالت میں پیشی کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تسلیم کیا ہےکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو سیکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹ پر بند کیا گیا۔انٹرنیٹ اور ایکس پر اپلوڈ کیے گئے مواد سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جوائنٹ سیکریٹری صاحب یہاں تقریر نہ کریں وجوہات اور ثبوت بتائیں۔ صرف قیاس پر مبنی رپورٹ ہے۔کیا کروں کیا لکھوں سرکار تھکی ہوئی ہے۔ کام نہیں کر سکتی۔ جو بھی خطرہ ہے اس سے متعلق وجوہات اور تحریری ثبوت پیش کریں۔آئندہ سماعت پر سیکریٹری داخلہ پیش ہوں اور ایکس بندش کی وجوہات سے آگاہ کریں، مفروضوں پر مبنی رپورٹ پیش نہ کی جائے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے؟آئی بی کی رپورٹ پر آپ نے ایکس بند کردیا۔اس میں کوئی وجوہات نہیں لکھی ہوئیں۔صرف قیاس پر مبنی رپورٹ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular