Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل پر حزب اللہ کے جوابی حملے، متعدد صیہونی فوج ہلاک وزخمی

بیروت : جنوبی لبنان پر اسرائیلی جارحیت پر حزب اللہ نے جوابی حملے کئے۔ اسرائیل کی عسکری اہداف کو ڈرون اور ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل سےنشانہ بنایا۔ المالکیہ میں راکٹ حملے سے کئی فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور متعدد صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ہوگئے۔
شام پر اسرائیلی حملے میں مرنے والے شامی فوجیوں کی تعداد چھتیس ہوگئی۔ اسرائیلی وزیردفاع یووا گیلانٹ نے دھمکی دی ہے کہ حزب اللہ بیروت – دمشق جہاں بھی ہو گی اسے نشانہ بنائیں گے۔ انہوں نے لبنانی تنظیم کے خلاف آپریشن کو وسعت دینے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular