Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

مزاحمتی تنظیموں کے بھرپور حملے، صیہونی اہداف نشانہ

غزہ :غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی غاصب اسرائیلی ٹھکانوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صوفا کے فوجی اڈے کو متعدد مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ البریج کیمپ کے شمال اور مشرق میں صیہونی فوجیوں اور ان کے فوجی ساز و سامان کو بھی "راکٹ 107” اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ القدس بریگیڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خان یونس کے جنوب میں واقع مسجد الشہدا کے علاقے میں بھی ایک صیہونی ہیڈکوارٹر اور کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا۔ مجاہدین بریگیڈ نے بھی کہا ہے کہ تحریک فتح کی عسکری شاخ شہدائے الاقصیٰ بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں فلسطینی مجاہدین نے "ناحل عوز” بستی پر راکٹ برسائے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular