Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے دستاویزی شواہد کی قدر کرتے ہیں، حماس

بیروت : حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ عدالت میں جنوبی افریقہ کے دلائل اور دستاویزی شواہد کی بہت قدر کرتے ہیں۔ عالمی عدالت انصاف کی کارروائی پر غزہ سے اپنے بیان میں حماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے دلائل دنیا کے سامنے غزہ میں صیہونی قتل عام کو ثابت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں ہمارے لوگوں کی نسل کشی کے جرم کا مرتکب کیا۔ جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور اسرائیلی جرائم کو مسترد کیا۔ عزت الرشق نے کہا کہ دنیا نے آج اسرائیلی جارحیت کو روکنے کےلیے درست اور قابل اعتماد وجہ کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular