Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکی قرارداد فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق اور مطالبات کو پورا نہیں کرتی، حماس

غزہ : حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق اور مطالبات کو پورا نہیں کرتی۔ یہ غزہ پر بین الاقوامی نگرانی نافذ کرنے کی کوشش ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ قرارداد غزہ کو باقی فلسطین سے الگ کرنے اور فلسطینی قومی اصولوں اور حقوق کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔انہوں نے زور دیا کہ فلسطینی عوام کا حق خود ارادیت اور اپنی ریاست قائم کرنے کا حق منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔ حماس نے فلسطینی مزاحمت کو ہتھیار ڈالنے کی کسی بھی منصوبہ بندی کو رد کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی ہتھیار قابض ریاست کی موجودگی سے جڑے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس مسئلے پر کوئی بھی بات چیت صرف فلسطینی اندرونی معاملہ ہونی چاہیے اور اسے قابض ریاست کے خاتمے اور فلسطینی ریاست کے قیام کے سیاسی عمل سے جوڑا جانا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular