Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

حماس کا حزب اللہ سے اسرائیلی فوجیوں کو پکڑنے پر زور

غزہ : حماس کی القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اسرائیل کیخلاف حزب اللہ کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے اپیل کی ہےکہ صیہونی فوجیوں کو زندہ پکڑا جائے تاکہ اس سے قیدیوں کی رہائی ممکن بنائی جاسکے۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائیوں نے اسرائیلی افواج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ ان کارروائیوں میں مزید شدت لانے کی ضرورت ہے۔ ابو عبیدہ نے اسرائیلی فوجیوں کو حراست میں لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس سے فلسطینی اور عرب قیدیوں کی رہائی کے لیے دباؤ بڑھایا جا سکتا ہے۔ ترجمان القسام کے مطابق فلسطینی مزاحمت کا تجربہ ظاہر کرتا ہے کہ مسلح جدوجہد قیدیوں کی رہائی کا مؤثر ذریعہ رہی ہے۔ ابو عبیدہ نے مسجد اقصیٰ تک رسائی پر پابندیوں اور خطے میں جاری کارروائیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عالمی برادری سے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular