Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے کے تمام مزاحمتی گروہ فلسطینی اتھارٹی کی جارحیت کا مقابلہ کریں، حماس

Members of Palestinian security forces loyal to Hamas stand guard in front of a destroyed police compound in Gaza City, on January 22, 2025, on the fourth day of a ceasefire deal in the war between Israel and Hamas in the Palestinian territory. (Photo by Omar AL-QATTAA / AFP)

غزہ : حماس نے مغربی کنارے میں تمام مزاحمتی گروپوں سے فلسطینی اتھارٹی کی جارحیت کا پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی اپیل کردی۔ حماس نے صدر محمود عباس کی زیرقیادت فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جنین میں خون بہانے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی فورسز نے رازی اسپتال کی ناکابندی کرکے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی مزاحمت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ یہ اقدام تمام سرخ لکیروں اور قومی اخلاقیات سے تجاوز ہے۔ حماس نے مغربی کنارے کے تمام مزاحمتی گروپوں ۔ قومی اور کمیونٹی شخصیات سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کی سنگین خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت کے ساتھ سامنے آئیں اور فوجی چوکیوں اور بستیوں پر حملوں کو بڑھاکر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت کاروں کو نشانہ بنانے کا مقابلہ کریں۔
حماس نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ فلسطینی اتھارٹی اور تل ابیب حکومت کے درمیان سیکورٹی کوآرڈینیشن تباہ کن سطح پر پہنچ چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular