Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ ہے، حماس

Israeli hostage Eliya Cohen (L) and Omer Shem Tov smile to each other as they stand on stage accompanied by Hamas fighters in Nuseirat in the central Gaza Strip, after their release as part of the seventh hostage-prisoner exchange on February 22, 2025. Three more Israeli hostages were freed by Hamas militants at a ceremony in central Gaza on February 22 after two others were released in the southern part of the Palestinian territory. (Photo by Eyad BABA / AFP) (Photo by EYAD BABA/AFP via Getty Images)

غزہ : حماس نے اسرائیل کو دوبارہ جنگ شروع کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ قیدیوں کی رہائی کو محفوظ بنانے کا واحد راستہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرنا ہے۔ حماس کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے کہاکہ اسرائیل چیزوں کو واپس چوک پر لانے اور نئی تجاویز دیکر جنگ بندی معاہدے کو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ جس میں صیہونی حکومت نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا عہد کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے کی اصل شرائط سے متصادم تجاویز کا مقصد جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات میں داخل ہونے سے بچنے کی ایک کھلی کوشش ہے۔ اسامہ حمدان نے کہا کہ نیتن یاہو امریکی موقف کے پیچھے چھپ کر غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت اور جرائم کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular