Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امن کیلئے حماس کو ہرصورت نابود ہونا چاہیے، امریکی وزیرخارجہ کی بھڑکیں

تل ابیب: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے غزہ میں اسرائیل کے غیر انسانی جنگی مقاصد کی مکمل تائید کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ حماس کو ہرصورت نابود ہونا چاہیے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں مارکو روبیو نے بڑی بڑی بھڑکیں مارتے ہوئے کہا کہ حماس فوجی یا سرکاری فورس کے طور پر برقرار نہیں رہ سکتی۔ انہوں نےکہا کہ جب تک حماس حکومت کرنے یا تشدد کے خطرہ کے طور پر موجود ہے امن ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ نیتن یاہو نے ٹرمپ کے منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے جرات مندانہ قرار دیا اور کہا کہ ان کے اور ٹرمپ کے پاس غزہ کے مستقبل کے لیے مشترکہ حکمت عملی موجود ہے۔ ہم اس حکمت عملی کی تفصیلات ہمیشہ عوام کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ غزہ پر جہنم کے دروازے بھی اس صورت میں یقینی طور پر کھلیں گے اگر ہمارے قیدیوں کو رہا نہ کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular