Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے، حماس

غزہ : حماس نے مصالحت کاروں پر واضح کردیا ہے کہ مکمل جنگ بندی کے بغیر اسرائیل سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کہا گیا ہے اسرائیل سے تاحال کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا اس سلسلے میں قطری وزیر خارجہ کا بیان عجلت پسندی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ حماس نیتن یاہو کی شرائط پر معاہدہ نہیں کرے گی۔ غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا اور تمام جنگی قیدیوں کے رہائی کے بعد ہی اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ غزہ میں کسی بھی جگہ اسرائیل کا مکمل کنٹرول نہیں ہے۔شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ پر حماس کے فدائی اسرائیلی غاصبوں کا شکار کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular